شرعی رہنمائی

مرکزالاقتصاد الاسلامی دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کا مقصدد ، اسلامی نظام مالیاتی اور کاروباری مسائل میں شرعی رہنمائی فراہم کرنا ہے۔شرعی رہنمائی کے لیے آپ بھی ہم سے بالمشافہ ملاقات کرکے یا آن لائن وقت لے کر میٹنگ کرسکتے ہیں ، چاہے آپ کا درپیش مسئلہ پارٹنرشپ کا ہو یا انویسٹمنٹ کا ،وکالہ کا ہو یا مرابحہ کا ،استصناع کا ہو یاسلم کا،کرنسی کا لین دین ہویا سونے چاندی کی تجارت کا ، وراثت کی تقسیم کا ہویا خاندانی کاروباری تصفیہ کایا دیگر کاروباری تنازعات کا، آپ ان سب کے بارے میں ہم سےشرعی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں، ہم ان شعبوں میں شامل پیچیدگیوں کا آپ کی مخصوص ضروریات کے مطابق مناسب حل پیش کر سکتے ہیں ۔ ہمارا ادارہ آپ کی شرعی رہنمائی کرنے کے لیے حاضر ہے،مشاورت کا شیڈول بنانے کے لیےہم سے نیچے دیئے گئے فون نمبر ،ای میل اور ہماری اسی ویب سائٹ پر موجود Take Appointment کے پیج پر لاگ ان ہو کر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

Admin no:03037862512

Contact timing:11 AM to 4 PM

appointment@iecdawateislami.com

اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر کے آپ وقت (Appointment) لے سکتے ہیں۔

البتہ اس آئی ڈی پر سوالات کے جوابات نہیں دئیے جاتے۔ای میل بھیجتے وقت فون نمبر ،اپنی کمپنی کا نام ضرور لکھیں نیز آپ کو کس دن اور کون سا وقت چاہیے اس کی نشاندہی بھی ضرور کریں۔

Gallery