مرکز الاقتصا د الاسلامی

مرکز الاقتصا د الاسلامی دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کا ایک اہم شعبہ ہے تجارت و لین دین سے متعلق مسائل کا حل معلوم کرنے کے لیے اس شعبہ کے ذریعے آپ پہلے سے وقت (Appointment)لے کر اپنے مسائل کے لئے میٹنگ طے کر سکتے ہیں ۔کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد بالمشافہ ملاقت کرسکتے ہیں جبکہ بیرون ملک اور کراچی سے باہر والے افراد آن لائن میٹنگ کی سہولت لے سکتے ہیں

اپنے تجارتی اور لین دین سے متعلق مسائل جاننے کے لئے

اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر کے آپ وقت (Appointment) لے سکتے ہیں۔

البتتہ اس آئی ڈی پر سوالات کے جوابات نہیں دئیے جاتے۔ای میل بھیجتے وقت فون نمبر ،اپنی کمپنی کا نام ضرور لکھیں نیز آپ کو کس دن اور کون سا وقت چاہیے اس کی نشاندہی بھی ضرور کریں۔

نیز اس نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Admin no:03037862512

Contact timing:11 AM to 4 PM

اس لنک پر کلک کرکے بھی آپ ہم سے مٹینگ کا شڈول طے کرسکتے ہیں۔

Take Appointment

اپنے تاثرات دینے کےلیے

اسلامی فنانس کورس کی معلومات لینے اور داخلہ لینے کے لیے

تخصص فی الافقہ والاقتصاد الاسلامی کی معلومات لینے اور داخلے لینے کے لیے